مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18471

باب: اگر کسی آدمی کی دو بیویاں یادو باندیاں ہوں توکیا دوسری کے سامنے ایک سے جماع کرسکتا ہے؟

ما قالوا في الرجل (يكون) له (المرأتان) أو (الجاريتان) فيطأ (إحداهها) والأخرى تنظر

حدیث نمبر: 18471
١٨٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن غالب قال: سألت الحسن ⦗٢٧⦘ أو سئل عن (الرجل) (١) (تكون) (٢) له امرأتان في بيت قال، كانوا يكرهون (الوجس) (٣) (٤) أن يطأ (إحداهما) (٥) والأخرى (ترى) (٦) أو تسمع.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی دو بیویاں ایک کمرے میں ہوں تو ایک کے سامنے یا اس کے سنتے ہوئے دوسری سے جماع کرنا مکروہ ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (رجل).
(٢) في [أ، ب، ط]: (يكون).
(٣) في [أ]: (الوحس)، وفي [س]: (لوحس).
(٤) في [أ، ب، هـ]: زيادة (وهو).
(٥) في [س، هـ]: (إحديهما)، وفي [ط]: (أحدهما).
(٦) في [هـ]: (تنظر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18471
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17839»