مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في العدل بين النسوة إذا اجمتعن ومن كان يفعله باب: بیویوں کے درمیان عدل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 18469
١٨٤٦٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: (لما مرض) (١) (رسول اللَّه) (٢) ﷺ استحل نساءه أن يمرض في بيت عائشة قال: (فأحللن) (٣) له فكان في بيت عائشة (٤).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض شدت اختیار کرگیا تو آپ نے دیکھ بھال کے لئے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر قیام کے لئے باقی ازواج سے اجازت طلب کی۔ سب نے اجازت دے دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں قیام پذیر ہوگئے۔
حواشی
(١) في [س]: (كأنه).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (النبي).
(٣) في [س]: (فاحلين).