مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18466
باب: بیویوں کے درمیان عدل کرنے کا بیان
ما قالوا في العدل بين النسوة إذا اجمتعن ومن كان يفعله
حدیث نمبر: 18466
١٨٤٦٦ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن عبيد أبي (الحزم) (٢) عن جابر بن زيد قال: كانت لي امرأتان (فكنت) (٣) أعدل بينهما حتى في (القبل) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری دو بیویاں تھیں میں ان دونوں کے درمیان بوسہ دینے میں بھی عدل سے کام لیتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (بكير).
(٢) في [هـ]: (الحرم).
(٣) في [هـ]: (وكلنت).
(٤) في [س]: (القيل).