مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18464

باب: بیویوں کے درمیان عدل کرنے کا بیان

ما قالوا في العدل بين النسوة إذا اجمتعن ومن كان يفعله

حدیث نمبر: 18464
١٨٤٦٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن (يحيى بن) (١) سعيد أن (معاذًا) (٢) كانت له امرأتان فكان يكره أن (يتوضأ) (٣) في يوم هذه عند هذه، أو يكون في (يوم) (٤) هذه عند هذه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کی دو بیویاں تھیں، وہ اس بات کو ناپسند کرتے کہ ایک کی باری والے دن دوسری کے یہاں سے وضو بھی کرلیں یا دوسری کے پاس رہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (معاذ).
(٣) في [س]: (يتوفى).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) منقطع، يحيى لم يدرك معاذًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18464
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2174، ترقيم محمد عوامة: 17832»