مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18449

باب: اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق

حدیث نمبر: 18449
١٨٤٤٩ - وعن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قالا في رجل تزوج امرأة على عاجل (و) (١) آجل فدخل بها قالا: (بينته) (٢) أنه دفعه إليها.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل بن سالم کے واسطے سے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے اس آدمی کے بارے میں جس نے عورت سے عاجل اور آجل مہر کے بدلے نکاح کیا پھر اس سے دخول کرلیا، فرمایا کہ مرد کو اس بات کی گواہی پیش کرنی ہوگی کہ اس نے مہر عورت کو ادا کردیا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (و)، وفي [ف، هـ]: (أو).
(٢) في [أ، ب، ط]: (بينة)، وفي [هـ]: (البينة)، وفي [س]: (أبيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18449
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18449، ترقيم محمد عوامة ---)