مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18443
باب: اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے توکیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقر (لأمرأته) بصداقها في مرضه
حدیث نمبر: 18443
١٨٤٤٣ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يجيز ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ کے نزدیک ایسا اقرار درست ہے۔