مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18441
باب: اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے توکیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقر (لأمرأته) بصداقها في مرضه
حدیث نمبر: 18441
١٨٤٤١ - حدثنا هشيم عن العوام أن مسروقًا أجاز إقراره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے ایسے اقرار کو درست قرار دیا۔