مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل اليهودي والنصراني (تكون) تحته النصرانية فتسلم قبل أن يدخل بها، ألها الصداق؟ باب: اگر کسی یہودی یا عیسائی مرد کے نکاح میں کوئی یہودی یا عیسائی عورت ہو اور وہ عورت دخول سے پہلے اسلام قبول کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟
حدیث نمبر: 18437
١٨٤٣٧ - حدثنا حرمي بن عمارة بن أبي (حفصة) (١) عن شعبة عن (الهيثم) (٢) عن حماد قال: لها نصف الصداق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس عورت کو آدھا مہر ملے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (حضمة).
(٢) في [س]: (الهشيم).