حدیث نمبر: 18428
١٨٤٢٨ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن إسماعيل أن مسروقًا زوج) (١) شريحًا ولم يخطب (٢) قال: قد قضيت تلك الحاجة.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق رحمہ اللہ نے حضرت شریح رحمہ اللہ کی شادی کرائی لیکن خطبہ نہیں پڑھا اور فرمایا کہ یہ ضرورت پوری ہوگئی۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (مسروق أزوج).
(٢) في [ز، هـ]: زيادة (ثم).