مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل (يكون) له المرأة أو الجارية فيشك في ولدها، ما يصنع؟ باب: ایک آدمی کی کوئی بیوی یا باندی ہو لیکن اسے بچے میں شک ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 18408
١٨٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن حميد (عن) (١) أنس أنه شك في ولد له فأمر أن يدعى له القافة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کو اپنے بچے کے بارے میں شک ہوا تو انہوں نے قیافہ شناس کو بلوانے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في [س]: (بن).