مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18403
باب: ایک آدمی کسی عورت کا ولی ہو لیکن اس سے نکاح کرنا چاہے تو کیا کرے؟
ما قالوا في (الرجل) يكون ولي المرأة فيريد أن يتزوجها، ما يصنع؟
حدیث نمبر: 18403
١٨٤٠٣ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن قال: إذا أراد ولي المرأة أن يتزوجها بإذنها من نفسه و (لي) (١) أمرها رجلًا ثم (تزوجها) (٢) بشهادة العدول.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کے ولی کا ارادہ ہو کہ وہ اس عورت کی اجازت سے اس سے نکاح کرے تو اسے چاہئے کہ کسی آدمی کو عورت کا ولی بنادے اور پھر عادل گواہوں کی موجودگی میں اس عورت سے نکاح کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (وفي).
(٢) في [أ، ب]: (يزوجها).