مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا الرجل يتزوج الأمة والحرة في (عقدة) باب: اگر آدمی ایک ہی عقد میں ایک باندی اورایک آزاد عورت سے شادی کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18400
١٨٤٠٠ - حدثنا حفص بن غياث عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا تزوج حرة وأمة في عقدة فسد نكاحهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عقد میں ایک آزاد اور ایک باندی سے نکاح کیا تو ان کا نکاح فاسد ہوگا۔