مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18397
باب: فاحشہ کی کمائی کی حرمت کا بیان
ما قالوا في مهر البغي، من نهى عنه
حدیث نمبر: 18397
١٨٣٩٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يتزوجوا على الدرهم و (الدرهمين) (١) مثل مهر البغي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو ناپسند قرار دیتے تھے کہ فاحشہ کی کمائی کی طرح ایک یا دو درہم پر نکاح کریں۔
حواشی
(١) في [ك، جـ]: (الدرهم).