مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18382

باب: اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟

ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟

حدیث نمبر: 18382
١٨٣٨٢ - قال: فذكرت ذلك لعبد اللَّه بن (معقل) (١) المزني فقال: لو أني وليت ذلك لم أر الصداق إلا على التي أفسدتها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات عبد اللہ بن معقل مزنی رحمہ اللہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا کہ اگر یہ معاملہ میرے سپرد ہوتا تو میں مہر صرف اسی لڑکی پر لازم کرتا جس نے اس کا پردہ بکارت زائل کیا۔

حواشی
(١) في [س]: (المغفل)، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (مغفل)، وانظر: المغني ٧/ ١٩٤.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18382
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18382، ترقيم محمد عوامة ---)