مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18369

باب: اگر آدمی کسی باندی کو خریدے یاقیدی بنائے اور وہ حاملہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يشترى الجارية وهى حامل أو (يسبيها)، ما قالوا في ذلك؟

حدیث نمبر: 18369
١٨٣٦٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن قتادة عن أبي (قلابة) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس منا (من) (٢) وطئ (حبلى) (٣) " (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے کسی حاملہ سے وطی کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (ولاية).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ]: (حبل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18369
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو قلابة تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12912، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35554، ترقيم محمد عوامة: 17747»