مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
المرأة يصيب ثوبها من لبنها باب: اگر عورت کے کپڑوں پر اس کا دودھ لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1836
١٨٣٦ - حدثنا مالك بن إسماعيل قال: حدثنا (جعفر) (١) الأحمر عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بلبن المرأة أن يصيب ثوبها، يعني: لبنها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت کا دودھ کپڑے پر لگ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن زياد).