مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18354

باب: کیا نفاس والی عورت پاک ہونے سے پہلے نکاح کرسکتی ہے؟

من قال: النفساء لا تزوج حتى تطهر

حدیث نمبر: 18354
١٨٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن الشعبي وحماد أنهما كانا لا يريان بأسًا للنفساء أن تزوج حتى تطهر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ کے نزدیک نفاس والی عورت کے لئے پاک ہونے سے پہلے نکاح کرنا درست ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18354
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17734»