مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(في الوضوء من فضل السواك) باب: مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 1834
١٨٣٤ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن إبراهيم: أنه كان لا يرى بأسا بالوضوء من فضل السواك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔