مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18339

باب: اولاد کی شادی اچھی جگہ کرانے کابیان

من كان يحب أن يتخير في التزويج ومن كان لا يفعل

حدیث نمبر: 18339
١٨٣٣٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان (١) عن منصور عن إبراهيم أن علقمة كان إذا تزوج تزوج إلى أدنى (بيتة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ جب شادی کرتے تو اپنے سے کم تر گھرانے میں شادی کرتے۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (عن عروة عن سعيد عن سفيان).
(٢) في [أ، هـ، س، ط]: (بيته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18339
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17722»