مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
قوله: ﴿ذلك أدنى ألا (تعولوا) باب: قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 18323
١٨٣٢٣ - [حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن (جويبر) (١) عن الضحاك: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (جرير).
(٢) سقط الخبر من: [ز].