مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
قوله: ﴿ذلك أدنى ألا (تعولوا) باب: قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 18321
١٨٣٢١ - [حدثنا ابن مهدي عن قرة عن الحسن: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ]