مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18319

باب: قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان

قوله: ﴿ذلك أدنى ألا (تعولوا)

حدیث نمبر: 18319
١٨٣١٩ - (حدثت عن) (١) جرير عن مفضل (٢) بن (مهلهل) (٣) [عن مغيرة عن أبي رزين: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو رزین رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔

حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (حدثنا).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [ك]: (مهلل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18319
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17703»