مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18317

باب: جن حضرات کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدلِ کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے

من قال: لا بأس أن يتزوج المكاتبة على ما بقى من (مكاتبتها)

حدیث نمبر: 18317
١٨٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أشعث عن الحكم قال: لا بأس أن (يتزوج) (١) على ما بقي من مكاتبتها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم رحمہ اللہ کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدل کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (يتزوجها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18317
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17701»