مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: لا بأس أن يتزوج المكاتبة على ما بقى من (مكاتبتها) باب: جن حضرات کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدلِ کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 18317
١٨٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أشعث عن الحكم قال: لا بأس أن (يتزوج) (١) على ما بقي من مكاتبتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدل کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (يتزوجها).