مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18315

باب: مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال

في الرجل يتزوج المرأة (فيظلمها) مهرها

حدیث نمبر: 18315
١٨٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل بن (رافع) (١) عن زيد بن أسلم قال: سمعته يقول: قال النبي ﷺ: "من نكح امرأة وهو يريد أن يذهب بمهرها فهو عند اللَّه زان يوم القيامة" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ عورت کا مہر اپنے پاس رکھے گا تو وہ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن زنا کرنے والا شمار ہوگا۔

حواشی
(١) في [هـ، س]: (نافع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18315
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف؛ زيد تابعي، وإسماعيل بن رافع ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17699»