مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في) قوله: ﴿علم الله أنكم (ستذكرونهن) باب: قرآن مجید کی آیت {عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 18313
١٨٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: ﴿(١) عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: ذكره إياها في نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ﴾.