حدیث نمبر: 1830
١٨٣٠ - حدثنا أبو بكر (عن) (١) جرير عن مغيرة عن أبي معشر قال: سألت إبراهيم عن السواك؟ فقال: من يطيق السواك، كانوا يستاكون بعد الوتر قبل الركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے مسواک کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مسواک کی طاقت کون رکھتا ہے ؟ صحابہ کرام تو وتر کے بعد اور دو رکعتوں سے پہلے بھی مسواک کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، خ، ك]: (حدثنا).