مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يزوج أخته، أيجوز ذلك عليها؟ باب: کیا کوئی شخص اپنی بہن کی شادی کراسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18292
١٨٢٩٢ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في رجل زوج أخته وأبوها غائب قال: الأمر إلى أبيها.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنے باپ کی غیر موجودگی میں اپنی بہن کی شادی کرائی تو اس کا معاملہ اس کے باپ کے سپرد ہوگا۔