مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في المرأة (تصدق) الرجل باب: اگر عورت نکاح کا مہر خود ادا کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18290
١٨٢٩٠ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن قال: ليس للنساء أن يصدقن الرجال.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورتیں مردوں کو مہر نہیں دے سکتیں۔