مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1828
باب: کس وقت مسواک کرنا مستحب ہے؟
في أي ساعة يستحب السواك؟
حدیث نمبر: 1828
١٨٢٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن الأعمش قال: كان يحيى بن وثاب يستاك في المسجد، فإذا أقيمت (الصلاة) (١) صلى ولم يمس ماء] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب مسجد میں مسواک کرتے تھے۔ جب نماز کھڑی ہوجاتی تو پانی کو چھوئے بغیر نماز پڑھ لیتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (لصلاة).
(٢) سقط هذا الخبر من: [أ، خ، ك]، وسيأتي في الباب بعده.