مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18274
باب: جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
إذا فرق بين المتلاعنين لم (يجتمعا) أبدا وليس له أنه يتزوجها
حدیث نمبر: 18274
١٨٢٧٤ - وعن أبي وائل عن عبد اللَّه (قالا) (١): لا يجتمعا (ن) (٢) المتلاعنان أبدًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے بھی یہی روایت ہے، دونوں حضرات نے فرمایا کہ لعان کرنے والے مرد وعورت کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قال).
(٢) سقط من: [أ، ط، ك].