مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18268

باب: جن حضرات کے نزدیک دودھ اترنے کا سبب بننے والا مرد شرعاً کوئی حیثیت نہیں رکھتا

من رخص في لبن الفحل ولم يره شيئا

حدیث نمبر: 18268
١٨٢٦٨ - حدثنا هشيم عن حجاج عن (الحكم) (١) عن إبراهيم أنه كان لا يرى لبن الفحل شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دودھ اترنے کا سبب بننا مرد کو رضاعی باپ نہیں بناتا۔

حواشی
(١) في [س]: (حكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18268
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 958، 959، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13944، ترقيم محمد عوامة: 17653»