مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18265
باب: جن حضرات کے نزدیک دودھ اترنے کا سبب بننے والا مرد شرعاً کوئی حیثیت نہیں رکھتا
من رخص في لبن الفحل ولم يره شيئا
حدیث نمبر: 18265
١٨٢٦٥ - وعن جابر عن عامر أنهما كانا لا يريان لبن الفحل شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر (شعبی) رحمہما اللہ دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی رضاعت کو کوئی حیثیت نہیں دیتے تھے۔