مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18260
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18260
١٨٢٦٠ - حدثنا مالك عن حماد بن (زيد) (١) عن هشام أن أباه كره لبن الفحل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی رضاعت کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (يزيد).