مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18255
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18255
١٨٢٥٥ - وكان القاسم بن محمد فيمن (يكرهه) (١).مولانا محمد اویس سرور
قاسم بن محمد رحمہ اللہ بھی اسے مکروہ سمجھنے والوں میں سے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (كرهه).