مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18240
باب: جن حضرات کے نزدیک دیہاتی کا مہاجرہ عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے
من كره الأعرابي أن يتزوج المهاجرة
حدیث نمبر: 18240
١٨٢٤٠ - حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن أنه كره أن يتزوج الأعرابي المهاجرة.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ دیہاتی کسی مہاجرہ سے نکاح کرے۔