مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل (يزوج) الصبية أو يتزوجها باب: نابالغ بچی کی شادی کرانے اور اس سے شادی کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 18234
١٨٢٣٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه أن الزبير زوج ابنة له صغيرة حين نفست -يعني (حين) (١) ولدت (٢) -.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رحمہ اللہ نے اپنی ایک بیٹی کی شادی اس وقت کرادی تھی جب وہ پیدا ہوئی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].