مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18225
باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے، دخول بھی کرے اور پھر معلوم ہو کہ وہ تو محرم ہے
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها فتكون ذات محرم منه
حدیث نمبر: 18225
١٨٢٢٥ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: لها ما أخذت.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں جو عورت نے مہر لیا وہ اسی کا ہوگا۔