مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها فتكون ذات محرم منه باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے، دخول بھی کرے اور پھر معلوم ہو کہ وہ تو محرم ہے
حدیث نمبر: 18225
١٨٢٢٥ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: لها ما أخذت.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں جو عورت نے مہر لیا وہ اسی کا ہوگا۔