حدیث نمبر: 18223
١٨٢٢٣ - حدثنا يعلى بن (عبيد) (١) عن عبد الملك عن عطاء في امرأة وهبت ⦗٥٢٤⦘ نفسها (لرجل) (٢) فقال: لا يصلح إلا بصداق، (٣) لم يكن ذلك إلا للنبي ﷺ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا بغیر مہر کے درست نہیں، یہ نبی پاک ﷺ کی خصوصیت ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عبد).
(٢) في [هـ]: (للرجل).
(٣) في [جـ]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18223
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18223، ترقيم محمد عوامة 17616)