مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في (المرأة) تهب نفسها لزوجها باب: اگر کوئی عورت خود کو خاوند کے لئے ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18221
١٨٢٢١ - حدثنا عبيدة بن حميد عن عبد الملك قال: سئل عطاء عن امرأة وهبت نفسها لرجل قال: لا يكون إلا بصداق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔