حدیث نمبر: 18219
١٨٢١٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن (عبيد اللَّه) (١) بن عبيد قال: سئل مكحول عن الرجل يهب أخته أو ابنته (لرجل) (٢) ولا يفرض لها صداقًا، فقال مكحول والزهري: لم تحل الموهوبة لأحد بعد رسول اللَّه ﷺ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ آدمی اپنی بیٹی یا بہن کو کسی کے لئے ہبہ کرسکتا ہے کہ مہر معاف کردے ؟ حضرت مکحول اور حضرت زہری d نے فرمایا کہ موہوبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کے لئے حلال نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (للرجل)، وفي [ب]: (الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18219
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18219، ترقيم محمد عوامة 17612)