مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في (المرأة) تهب نفسها لزوجها باب: اگر کوئی عورت خود کو خاوند کے لئے ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18218
١٨٢١٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل وهب ابنته لرجل (فقالا) (١): لا يجوز إلا بصداق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد d سے سوال کیا کہ آدمی کا اپنی بیٹی کو کسی آدمی کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (فقال).