مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في (المرأة) تهب نفسها لزوجها باب: اگر کوئی عورت خود کو خاوند کے لئے ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18217
١٨٢١٧ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: لا يحل لأحد أن يهب ابنته بغير مهر إلا للنبي ﷺ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بغیر مہر کے لئے کسی کے لئے اپنی بیٹی کو ہبہ کرنا درست نہیں، یہ صرف نبی ﷺ کے لئے تھا۔