مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18209

باب: کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟

ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم

حدیث نمبر: 18209
١٨٢٠٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: لأن (يثقب القمل) (١) دماغ رجل خير له من أن (تفليه) (٢) امرأة (يحل) (٣) له نكاحها (٤)، وذكر أن امرأة كانت تفلي رجلًا فقبلته.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جوئیں کسی آدمی کے دماغ میں سوراخ کر دیں، یہ اس کے لئے اس سے بہتر ہے کہ کوئی غیر محرم عورت اس کے سر کی جوئیں نکالے۔ انہوں نے ذکر کیا کہ ایک مرتبہ ایک عورت ایک آدمی کے سر کی جوئیں نکال رہی تھی تو اس نے اس کا بوسہ لے لیا تھا۔

حواشی
(١) في [س]: (تقمل)، وفي [ب]: (تعمل)، وفي [جـ، هـ]: (يقمل).
(٢) في [س، ط]: (تقبل)، وفي [أ، ب، هـ]: (تقبله).
(٣) في [أ، ب]: (لا تحل).
(٤) في [جـ، ز، ك]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18209
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17602»