مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18207
باب: جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)
حدیث نمبر: 18207
١٨٢٠٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا (أوقعت) (١) عليه الحد لم (آخذ) (٢) منه العقر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حد جاری ہوجائے تو تاوان نہیں لیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (وقعت).
(٢) في [س]: (ياخد).