مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18195
باب: کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟
ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟
حدیث نمبر: 18195
١٨١٩٥ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني موسى بن (خيشوم) (١) قال: سأل عكرمة رجل (قال) (٢): أمة لصاحبتي أحلتها لي قال: لا تحل لك إلا أن تملك رقبتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے کسی آدمی نے سوال کیا کہ میری بیوی نے اپنی باندی میرے لئے حلال کردی ہے، کیا وہ میرے لئے حلال ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ نہیں تمہارے لئے صرف وہ حلال ہے جس کے تم مالک ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حيشوم)، وفي [س، ب]: (حشيوم).
(٢) سقط من: [ط].