مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1819
باب: مسواک کے مسائل و فضائل
ما ذكر في السواك
حدیث نمبر: 1819
١٨١٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي عن حسان ابن عطية قال: (يقال) (١): الوضوء شطر الإيمان، والسواك شطر الوضوء (٢)، ولولا أن أشق على أمتي، لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة، (ركعتان) (٣) يستاك فيهما العبد أفضل من سبعين ركعة لا يستاك فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسان بن عطیہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: وضو آدھا ایمان ہے اور مسواک آدھا وضو ہے۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ہر نماز میں انہیں مسواک کا حکم دے دیتا۔ وہ دو رکعتیں جن میں بندہ مسواک کرے ان ستر رکعتوں سے افضل ہیں جن میں مسواک نہ کرے۔
حواشی
(١) في [د]: (قال: رسول اللَّه ﷺ)، وسقط من: [أ، خ، ك، هـ].
(٢) زيادة في [أ]: (الحناء).
(٣) سقط من: [جـ].