مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18188

باب: کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟

ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟

حدیث نمبر: 18188
١٨١٨٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سألته عن امرأة تحل وليدتها لابنها قال: لا تحل له إلا بنكاح أو هبة أو بشراء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت اپنی باندی اپنے بیٹے کے لئے حلال کردے تو کیا وہ اس کے لئے حلال ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کے لئے صرف نکاح، ہبہ یا خریدنے سے حلال ہوتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18188
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17583»