مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18185

باب: دادی یانانی کے بال دیکھنے کا حکم

ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر جدته أو امرأة جده

حدیث نمبر: 18185
١٨١٨٥ - حدثنا عفان قال: نا حماد بن سلمة قال: (نا) (١) داود عن الشعبي (و) (٢) عكرمة في هذه: ﴿وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ﴾ حتى فرغ منها (قالا) (٣): لم يذكر العم والخال لأنهما (ينعتان) (٤) لأبنائهما (وقالا) (٥): لا (تضع) (٦) خمارها (عند) (٧) العم والخال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور حضرت عکرمہ رحمہما اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إلاَّ لِبُعُولَتِہِنَّ ، أَوْ آبَائِہِنَّ ، أَوْ آبَائِ بُعُولَتِہِنَّ } (الی آخر الآیۃ) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس میں چچا اور ماموں کا تذکرہ نہیں ہے، اس لئے کہ یہ دونوں اپنے بیٹوں کے سامنے اس کا حلیہ بیان کرسکتے ہیں، اور فرمایا کہ عورت چچا اور ماموں کے سامنے اپنا دوپٹہ نہ اتارے۔

حواشی
(١) في [ك، جـ، ز]: (أنا)، وفي [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ك، ط]: (قال).
(٤) في [هـ، س]: (سعشان).
(٥) في [أ، جـ، ز، س]: (وقال: لا)، وكذلك [ب، ط].
(٦) في [أ، ب]: (يضع).
(٧) في [جـ]: (عد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18185
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17580»